کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹہ میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کراچی پریس کلب کے نائب صدر ارشاد کھوکھر اور صحافی اختیار کھوکھر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ارشاد کھوکھر اور اختیار کھوکھر کی والدہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


