For Ads contact updatekarachi54@gmail.com
For Ads contact updatekarachi54@gmail.com
advertise 2advertise 1

شازیہ مری کاکرم میں 7دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے ضلع کرم میں کاروائی میں7 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔جمعرات کو جاری بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے کیلیئے سکیورٹی فورسز کی کی کامیابی پر فخر ہے۔

انہوں نے فتنہ الخوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک کیپٹن سمیت 6 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ کیپٹن نعمان سلیم سمیت جام شہادت نوش کرنے والے 6 اہلکاروں کو خراج عقیدت اور سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔

شہدا کے اہلخانہ سے بھی دلی تعزیت اور کی وطن کی خاطر قربانیوں کو سراہتے ہیں۔شازیہ مری نے کہاکہ ہمارے شہدا کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی اور ہماری سرزمین امن کا گہوارا بنے گی انشااللہ

 

- Advertisement -
advertise 2advertise 1
Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے