کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر علی خورشیدی اور ایم کیو ایم کے ارکان صوبائی اسمبلی نجم مرزا اورڈاکٹر فوزیہ حمید نے سندھ کنٹرول بلڈنگ اتھارٹی ایکٹ کے ترامیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں ایک قراداد جمع کروادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رہائشی علاقوں کو کمرشل زون بنانے کا منصوبہ شہری زندگی کو تباہ کرنے کی سازش کے مترادف ہے۔
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم کیخلاف قرارداد جمع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔


