For Ads contact updatekarachi54@gmail.com
For Ads contact updatekarachi54@gmail.com
advertise 2advertise 1

کراچی: نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی میلہ 2025 سج گیا

کراچی نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی میلہ 2025 سج گیا۔ ناردرن بائی پاس مویشی منڈی میں پہلا 27 جانوروں سے لدا پہلا ٹرک پہنچ گیا۔

کراچی میں بیوپاریوں اور عوام بھرپور سہولیات فراہم کی جائیں گی، منڈی آنے والوں کے لیے اس مرتبہ پارکنگ فیس آدھی ہوگی۔

انتظامیہ کے مطابق بیوپاری اپنا چارہ ساتھ لاسکتے ہیں۔ کیٹل منڈی میں جانوروں کا فری میڈیکل چیک اپ ہوگا۔

چھوٹے جانور کو آٹھ لیٹر اور بڑے جانور کو 30 لیٹر پانی مفت فراہم کیا جائے گا، وی وی آئی پی اور وی آئی پی بلاک کے بیوپاری اپنے ٹینٹ بھی ساتھ لاسکتے ہیں۔

- Advertisement -
advertise 2advertise 1

مویشی منڈی کے اطراف سیکورٹی کے اندر اور باہر سیکورٹی کےانتظامات کردیئے گئے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے